اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو برونڈی کے شیعہ اور دوسرے مسلم مکاتب کے پیروکاروں کی دعوت پر برونڈی کے دورے پر ہیں ـ نے اس ملک کی شیعہ خواتین کے ایک گروپ سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔ / 110

17 اکتوبر 2023 - 19:34